@karachipoliceofficial بلائنڈ اسپوٹ ایسے ایریاز ہوتے ہیں جو ڈرائیور حضرات کے لئے ڈمپر یا ٹینکر کے اندر سے دیکھنا ناممکن ہوتا ہے۔ ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ احتیاط سے ڈرائیو کریں۔ چھوٹی گاڑیاں بلخصوص موٹر سائیکل سوار افراد سے گزارش ہے کہ ڈمپر اور ٹرالر جیسی ہیوی وہیکل سے فاصلہ رکھیں۔ بلائنڈ اسپوٹ ایریاز کے قریب موٹر سائیکل ہر گز نہ چلائیں۔ #TrafficSafety #AccidentPrevention #MotorcycleSafety #BlindSpots #HeavyVehicleSafety #StayAlert #SafeDriving #RoadSafety #AvoidAccidents #DriveResponsibly #MotorcyclistAwareness #SafetyFirst #PublicAwareness #MaintainDistance #saferoads
♬ original sound – Karachi Police