@sindhpolicedmc ملازمین رکھنے سے پہلے ان کی مکمل تصدیق ضروری ہے۔ TALAASH ڈیوائس کے ذریعے قومی شناختی کارڈ اور دیگر معلومات کی تصدیق اپنے قریبی تھانے سے کروائیں۔ اگر کوئی مشکوک سرگرمی نظر آئے یا شکایت ہو تو فوری طور پر اپنے مقامی تھانے سے رابطہ کریں۔ سندھ پولیس: آپ کی حفاظت، ہماری اولین ترجیح . . . #SindhPolice #ProudToServe #SafetyFirst #protectandserve #Talaashdevice #YourSafetyOurPriority #crimefreesociety #CommunityProtection #fyp #trending #viral #capcut #reel
♬ original sound – SindhPolice – SindhPolice